شروعات کرنے کیلئے عظیم ہونے کی ضرورت نہیں مگر عظیم ہونے کے لیے شروعات کرنے کی ضرورت ہے
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں۔
توڑنا نہیں جوڑنا سکھیں کیونکہ
توڑنے والوں کی حویلیاں بھی ویران رہتی ہیں
اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں
بیوقوف سننے سے پہلے جواب دیتا ھے۔ جبک عقل مند سن کر سیکھتا ھے یا مسکرا دیتا ھے
تعلیم۔۔۔ انسان کو "بولنا' تو سیکھا دیتی ہےمگر یہ نہیں "سیکھاتی" کہ کب، کہاں اور کتنا بولنا ہے
اگر ہمیں لوگوں کے برے رویوں اور تلخ لہجوں کے پیچھے چھپی وجوہات کا پتہ چل جائے۔۔۔۔۔۔۔ تو یقیناً ہمیں اُن سے ہمدردی محسوس ہو
زند گی میں کوئی نہ کوئی ہارایسی ضرور ہوتی ہے جس کے بعد ساری عمر کچھ جیتنے کو دل نہیں کرتا
زندگی میں صرف "کھانا"اور "سونا" ہی نہیں آناچاہئےبلکہ۔۔۔ زندگی کے پیروں میںجولو ہے کی زنجیریں لپٹی ہیں.....انہیں کھولنا
بھی آنا چاہئے....
کوئی سفر بھی لا حاصل نہیں ہوتا منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں