اللہ تعالی کے راستے میں تھکنا پڑتا ہے، پھر ہی اجر ملتا ہے۔
"جو دوست تھے ان کو کبھی میری بے گناہی کا یقین نہیں آئے گا۔ اور جس کو آئے گا اس کی عمر ختم ہونے والی ہے۔میں دوستوں کے معاملہ میں بہت بد قسمت ہوں۔
ہی نہیں۔
کوئی کسی کو خواب دیکھنے سے نہیں روک سکتا خوابوں کے سامنےstatus کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔
کبھی کبھار ہم بہتر راستے اور مناسب وقت کی تلاش میں اپنی زندگی کی مہلت استعمال کر بیٹھتے ہیں
وقت کو پر نہیں لگتے بعض دفعہ وقت بالکل رک جاتا ہے اس کی تیز رفتاری ہی سبر آزما نہیں ہوتی بعض دفعہ اس کی سست رفتاری بھی تکلیف دہ ہوتی ہے
کوئی کسی کو کسی غم سے نہیں نکال سکتا انسان کو ہر چیز سے خود ہی نکلنا ہوتا ہے
اس کا ایک نظام ہے ۔۔ جو دعائیں اس کے نظام میں خلل ڈالیں، وہ قبول نہیں ہوتی، جیسے نیم کے درخت پر گلاب نہیں کھل
سکتے ۔۔ ایسی دعا کرنے سے منع کیا گیا