منزل اہم نہیں ہوتی سفر اہم ہوتا ہے۔۔!! جو سفر میں قانع اور خوش نہیں ہوتا اسے منزل کبھی خوش نہیں کر سکتی
زندگی کا بر امتحان انسان ذہانت اور محنت سے پاس نہیں کر سکتا، بعض امتحانوں کے لیے قسمت کے علاوہ اور کوئی چیز درکار نہیں ہوتی۔۔
اولاد کے گناہ ماں باپ کے پیروں کے نیچے سے زمین نکال دیتے ہیں، لیکن ماں باپ کے گناہ بھی اولاد کی جان نکال دیتے ہیں
ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے، صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے۔ کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، کسی چیز پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔
کبھی کبھار ہم بہتر راستے اور مناسب وقت کی تلاش میں اپنی زندگی کی مہلت استعمال کر بیٹھتے