پر سکون وہ ہے جس کو کم یا زیادہ کی فکرنہیں
غلام بنا دیتی ہیں
خاموشی سمندر ہے اور گفتگو نہر کی طرح ہے۔ تجھے سمندر تلاش کر رہا ہے تو نہر کی تلاش نہ کر
انسان کے غصے کی وجہ اس کا غرور ہے۔
اپنے آپ کو چھوٹا نہ سمجھو تم بے خودی کی عالم میں خود ایک کائنات ہو۔
تمہیں لگتا ہے کہ تم غروب ہو رہے ہو۔۔ لیکن تم طلوع ہو رہے ہوتے ہو۔
"اپنی آواز کے بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجیے، پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں"