Best Quotes about life in Urdu

0


ہم اچھا ہونے یا اچھا بننے کے با وجود کسی نہ کسی کہانی میں برے ہوتے ہیں



 ایک مان ہی ہوتا ہے جو ہر کسی پر نہیں ہوتا کسی خاص پر ہوتا ہے اور اگر وہ آپ کا مان توڑ دے پھر اس مان کے ساتھ آپ خود بھی اس طرح ٹوٹ جاتے ہیں۔








جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے


\

زندگی میں کبھی کسی اچھے انسان کی تلاش مت کرنا بلکہ خود اچھے بن جاو ہو سکتا ہے آپ کے اس کام سے کسی اور کی تلاش ختم ہو جائے




اگر لوگ تم سے متاثر ہو رہے ہیں تو تکبر نہ کرو شکر ادا کرو اپنے رب کا جس نے تمہارے عیب چھپا کر تمہیں لوگوں میں معزز بنا رکھا ہے۔










جب تم ہمت ہارنے لگو تو سوچنا کہ تم نے شروع کس وجہ سے کیا تھا




جب کوئی آزمائش شروع ہوتی ہے تو اس وقت تک ختم نہیں ہوتی ہے جب تک اس سبق کو نہ سیکھا جائے جو اس میں پوشیدہ ہے



جانے والوں کے لوٹ کے آنے کا یقین کر بھی لیا جاۓ تواس بات کا یقین بھلا کیسے ہو کہ ان کے لوٹ آنے پر وقت اور جذبات کی شدت بھی ایسی ہی رہے گی ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ بعض اوقات جانے والوں کی واپسی سے دل کو خوشی نہیں ملتی



 زندگی میں کچھ پل ایسے آتے ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت سے مٹا نہیں سکتے۔ مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں کے وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے ۔

 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top