دھوکہ کمزور لوگوں کی فطرت ہوتا ہے۔
لوگ آپ کی کامیابی دیکھیں گے لیکن وہ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھیں گے
دنیا میں سب سے بھاری چیز خالی جیب ہوتی ہے
جب تھک جاؤ تو رکنا مت رکنا تب ہے جب کام مکمل کر لو۔
نرم دل سے پتھر دل بننے کا سفر یقین مانیں آسان نہیں ہوتا۔
عجیب فلسفہ ہے کہ لفظوں سے خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں۔
زندگی ایک سفر ہے. اور ہر منزل ایک نیا مقام ہے، بس راستوں کو خوشی سے طے کرو
زندگی ایک سفر ہے. اور ہر سفر میں ایک نئی کہانی چھپی ہوتی ہے. بس ہمیں اسے سمجھنا ہے
غصہ کوئی بڑی چیز نہیں ھے اگر اس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائے