آپ وقت سے آگے نہیں چل سکتے لیکن آپ سوچ سکتے ہیں۔
خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے، مضبوط جسم ایک دن مر جاتا ہے
صرف ایک شخص ہی تمہیں کامیاب کر سکتا ہے اور وہ ہو تم خود
زندگی بہت مختصر ہے سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے
زندگی میں ملتا تو بہت کچھ ہے؛ لیکن۔۔۔ ہم حساب اُسی کا رکھتے ہیں جو مل نہ سکا
زندگی میں سب کچھ کسی وجہ سے ہوتا ہے غلط ہوتا ہے تاکہ ہم صحیح کی قیمت جان سکیں لوگ بدلتے ہیں تاکہ ہم ان کے اصلی چہرے
جان سکیں
زندگی کا راز یہ ہے، اگرچہ سات مرتبہ گرنا ہے، آٹھویں مرتبہ پھر کھڑا ہونا ہے۔