Inspirational Quotes in Urdu

0


 کامیابی حاصل کرنے کے لیے آپ کو اکیلے ہی آگے بڑھنا ہوگا لوگ ساتھ تب آتے ہیں جب آپ کامیاب ہوجاتے ہیں




میں آج تک ایسے مضبوط شخص سے نہیں ملا جس کا آسان ماضی ہو




یہی اک سانحہ ھے اپنی زندگی کے ساتھ نہیں نصیب میں جو اس کی جستجو رکھنا۔




ہر کسی کو ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں آپ ہر کسی کو خوش نہیں کر سکتے، اس لیےکسی کو انکار کرنے سے نہ گھبرائیں۔




خوف بے یقینی سے آتا ہے ہم اپنے اندر کے خوف کو اس وقت ختم کر سکتے ہیں جب ہم خود کو بہتر طور پر جان سکیں۔




اپنے دماغ پر حکمرانی کرو ورنہ یہ تم پر حکومت کرے گا




دھوکہ کمزور لوگوں کی فطرت ہوتی ہے۔




مشکل اتنا نقصان نہیں پہنچاتی جتنا اس کے بارے سوچنا نقصان دہ ہوتا ہے۔




آپ فطرت کے مطابق زندگی گزاریں گے تو کبھی غریب نہیں ہون گے لیکن اگر دنیا کے اصولوں کے مطابق گزاریں گے تو آپ کبھی امیر نہیں ہو سکتے۔




پاکیزہ دل سکون سے بھرا ہوتا ہے۔




زندگی اتنی مصروف بنا لو کہ دوسروں کے عیب دیکھنے کا وقت ہی نہ ملے۔
 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top