زندگی میں ناکامی کو ہار نہیں ماننا چاہئے، بلکہ اس سے سبق سیکھنا چاہئے تاکہ ہم بہتر بن سکیں۔
زندگی کو ایک خوبصورت کہانی کی طرح دیکھو، ہر دن ایک نئی کہانی کی طرح ہوتا ہے جو ہمیں سبق سکھاتا ہے۔
لوگ آپ کی کامیابی دیکھیں گے لیکن وہ آپ کی جدوجہد نہیں دیکھیں گے۔
آنسو ایسے الفاظ ہیں جن کی وضاحت نہیں کی جاسکتی ہے۔
احسان کی خوبی یہ ہے کہ اسے جتایا نہ جائےزندگی کی ساری بلندیاں ربّ کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں
کسی کو سمجھنے ۔۔۔۔اور۔۔۔سمجھ لینے میں بہت فرق ہے۔
زندگی کے راستے ۔۔۔ ہمیں کبھی بھی یکساں نہیں ملتے۔۔۔ ان میں تعلیم اور تجربے کی قیمت ہوتی ہے۔۔۔۔۔
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں۔۔۔۔ لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ ۔۔۔ عزت کا ہوتا ہے۔