دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے بلکہ یہ سوچنا آج تم نے کیا بویا ہے
اپنی شخصیت کا موازنہ اس دنیا میں کسی کے ساتھ مت کر واگر تم ایسا کرتے ہو تو تم خود کو ذلیل کرتے ہو
اگر ایک کر سکتا ہے تو، تم بھی کر سکتے ہو اور اگر کوئی نہیں کر سکتا تو تمہیں لازمی کرنا چاہیے
نئے دن کے ساتھ نئی طاقت اور نئے خیالات آتے ہیں
کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان اپنے عزم و حوصلے سے حاصل کرتا ہے
اپنے جسم کے وقار کے لئے اپنا سر اونچا رکھیں اور اپنی ذات کے و قار کے لئے اپنی نظر اور اپنا لجہ نیچے رکھیں۔
تھک کر بیٹھا ہوں ہار کر نہیں صرف بازی ہاتھ سے نکلی ہے زندگی نہیں
زندگی بدلنے کے لیے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کے لیے سمجھنا پڑتا ہے
اگر ثابت قدم ہو تو راستے خود بہ خود نکلتے ہیں۔ تمہاری کامیابی تمہاری خود اعتمادی میں پوشیدہ ہے