Best 2 lines Poetry in Urdu

0

لہجہ بھی اجنبی سا تھا اور ان کا کلام بھی 

کچھ کچھ نہیں محسن وہ بہت زیادہ بدل گیا

وقت ۔۔۔۔ ازالہ نہ کر سکا جن کا

 لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں

اے خاک کے پتلے تجھے ادراک نہیں

 کچھ اور بھی ہےتجھ میں فقط خاک نہیں

صرف احساس ندامت اک سجدا اور چشم تر

 اے خدا کتنا آسان ہے منانا تجھکو

تعلق ہر نبھانے کا الگ انداز ہوتا ہے

 اگر سورج کو گھورو گے تو تمہیں اندھا بنا دے گا

میری پلکوں کے بند کو توڑ کرمیرے دامن میں آ گرا 

اک آنسو میرے صبر کی توہین کر گیا

دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا 

عجب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے

سنو کیسا لگا اس شخص سے ملنا اور بچھڑ جانا 

ملا تو اجنبی تھا بچھڑ کر آشنا ٹھہرا

شخصیت کی بنیادیں تک ہلا دیتے ہیں 

ہوتی ہیں جن سے توقعات تکمیل کی

چاہتوں کی بساط پر محسن

 دل بڑی مشکلوں سے ہارا ہے

رشتوں میں اکتائے ہوئے لہجے

 لاوجود کر دیتے ہیں موجود کو

 

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top