Best Aflatoon Quotes in Urdu With Images

0

ہم ہمیشہ اپنے نوجوانوں کا مستقبل نہیں بنا سکتے ، لیکن ہم اپنے نوجوانوں کو مستقبل کے لیے بنا سکتے ہیں

اب تک کی سب سے بڑی دریافت یہ ہے کہ انسان محض اپنا"رو یہ" بدل کر اپنا "مستقبل" بدل سکتا ہے

تاریکی اندھیرے کو نہیں نکال سکتی صرف روشنی یہ کر سکتی ہے۔ نفرت نفرت کو نہیں نکال سکتی۔ یہ صرف محبت ہی کر سکتی ہے

عظیم ذہن خیالات پر بحث کرتے ہیں، اوسط ذہن واقعات پر بحث کرتے ہیں، چھوٹے دماغ لوگوں پر بحث کرتے ہیں۔

اگر میں اپنے لیے نہیں ہوں تو میرے لیے کون ہے ؟ اور اگر میں صرف اپنے لیے ہوں تو میں کیا ہوں ؟ اور اگر ابھی نہیں تو کب؟

میں نے سیکھا ہے کہ لوگ آپ کی باتوں کو بھول جائیں گے ، لوگ آپ کے کام کو بھول جائیں گے ، لیکن لوگ یہ کبھی نہیں بھولیں گے کہ آپ نے انہیں کیسا محسوس کروایا۔

اگر آپ بڑے کام نہیں کر سکتے تو چھوٹے کاموں کو بڑے طریقے سے کریں۔

اگر آپ اپنی حکومت کے معاملات میں دلچپسی نہیں لیتے، تو آپ احمقوں کی حکمرانی میں زندگی بسر کرنے والے ہیں۔

ہمیشہ وہ راستہ منتخب کریں جو سب سے اچھا لگتا ہے ، چاہے وہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو۔ اپنی مرضی کے مطابق جلد ہی اسے آسان اور قابل قبول کر لوگے۔

اس وقت تک نہ سوئیں جب تک کہ آپ اپنے ذہن میں تین بار یہ نہ دوہرائیں ، میں نے کیا غلط کیا؟ میں نے کیا اچھا کیا؟ میں کیا کرنا بھول گیا ؟ 

عقلمند آدمی کو ہر اس چیز کے لیے تیار رہناچاہیے جو اس کے اختیار میں نہ ہو۔

اچھا کام کرنے سے مطمئن رہیں اور دوسروں کو چھوڑ دیں کہ وہ آپ کے بارے میں جیسے چاہیں بات کریں

انسان کی روح کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ذہانت، عقل اور جذبہ۔ ذہانت اور جذبہ دوسرے جانوروں کے پاس ہوتا ہے، لیکن عقل صرف انسان کے پاس ہوتی ہے

ہمیشہ وہ راستہ منتخب کریں جو سب سے اچھا لگتا ہے ، چاہے وہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو۔ اپنی مرضی کے مطابق جلد ہی اسے آسان اور قابل قبول کر لوگے

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top