خواب وہ نہیں ہوتے جو آپ سوئے ہوئے دیکھتے ہیں بلکہ وہ ہوتے ہیں جو آپ سونے نہیں دیت
غلطی اسی سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے، نکموں کی زندگی تو دوسروں کی غلطی نکالنے میں گزر جاتی ہے
پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو ہوا کو رستہ دینا ہی پڑتا ہے
غلطی اس سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے، نکموں کی زندگی تو دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہے
اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے تو تمہیں کوئی نہیں ہرا سکتا
کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا
کامیابی صرف جھکنے سے ہی نہیں ملتی کبھی کبھی آپ کو سر اٹھانا پڑتا ہے اپنے حق کیلئے







