اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : الله کی ذات پر
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کے انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے
ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں کرسکتی اگر آپ خود کچھ نہ کرنا چاہیں
منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں