مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی بھی نہ سکے
رشتوں میں موڑ ضرورآنا چاہیےتاکہ پتہ تو چلے
کون آپ کے ساتھ چل رہا ہےاور کون اپنی راہ لیتا ہے
بمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی
غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو۔۔
کیونکہ
انسان پہاڑوں سے نہیں ،
پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے۔
!!!فکر میں رہو گے تو خود جلو گے
بے فکر رہو گے و دنیا جلے گی
وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ
!!کبھی کسی کو نہیں ملا
اس لیے وقت آپ کا ہے
چاہو تو سونا بنا لو
اور چاہو تو سونے میں گزار دو۔۔۔۔
زندگی صریوں ، سالوں،
! مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی.
زندگی تو اسی لمحے بدل جاتی ہے
جب آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ ہیں۔۔
ایک شخص بن کر نہ جیو،
!بلکہ
!!ایک شخصیت بن کر جیو کیونکہ
شخص تو مر جاتا ہے، مگر شخصیت بمیشه زندہ رہتی ہے۔۔
اانسان کی حقیقت یہ بھی ہے کہ
وہ تب تک لوگوں سے امدیں لگائے رکھتا ہے جب تک مٹی میں مٹی نہ ہو جائے۔
جانتی ہیں صدقات کیوں انسان کو اچھا محسوس کرواتے ہیں ؟“ کیونکہ صدقہ انسان کو غنی کرتا ہے۔ جو اسے محبوب ہے اس کی زنجیروں سے آزاد کرتا ہے۔ پیسہ سب کو محبوب ہوتا ہے۔۔۔ انسانوں سے آپ کسی غرض کی وجہ سے محبت کرتے ہیں یا کسی رشتے کی وجہ سے۔ مگر پیسے سے محبت کی ایک ہی وجہ ہوتی ہے۔ اپنی ذات۔ صدقہ ہمارے دل کو اس محبت سے آزاد ہونا سکھاتا ہے اور جب دل یہ سیکھ لے تو کبھی نہ کبھی وہ دوسری محبتوں سے بھی غنی ہو ہی جائے گا۔